اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور دیگر قومی املاک کو جلانے ، ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، سردار خالد محمود الحسن ڈوگر

پاک فوج اور دیگر قومی املاک کو جلانے ، ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، سردار خالد محمود الحسن ڈوگر
محسن منگل , 23 مئی 2023ء (31) لوگوں نے پڑھا
 کنگن پور : پاک افواج اور دیگر قومی املاک کو جلانے ، ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں - پاک افواج ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ہم اپنی پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں - ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت  معروف کاشتکار و زمیندار سردار خالد محمود الحسن ڈوگر سابق  وائس چیئرمین یونین کونسل لنڈے اف گندی روپ سنگھ  نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پروفیشنل پاک افواج کے صبر و تحمل اور برد باری کو کبھی بھول کر بھی کسی بھی قسم کی کمزوری نہ سمجھا جائے پاک افواج وطن عزیز کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے - انہوں نے کہا کہ جو کوئی بھی مسلح افواج پاکستان کو بے جا تنقید کا نشانہ بنائے گا یا پاک افواج کے خلاف نفرت پھیلانے کے کسی بھی منصوبے یا کسی بھی قسم کے منفی پراپیگنڈہ کا حصہ بنے گا وہ صرف اتنا یاد رکھے پاک افواج ہر وقت اپنے روایتی دشمن کی ہر ایک نقل و حرکت اور ان کی نت نئی ملک دشمن سازشوں،چیلنجوں اور ناپاک عزائم پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now