جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پیر سکندر علی نے دو فریقین کے درمیان صلح کروا دی

پیر سکندر علی نے دو فریقین کے درمیان صلح کروا دی
محسن پیر , 28 اگست 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
قصور : پیر سکندر علی نوشاہی نے دو فریقین کے درمیان صلح کروا دی سینکڑوں افراد صلح کی تقریب میں شرکت - تفصیلات کے مطابق  مصطفی آباد کے نواحی گاؤں میں دو فریقین کے درمیان چند روز قبل جھگڑا ہو گیا تھا - جس پر سجادہ نشین دربار حضرت عبداللہ شاہ صاحبزادہ الحاحج پیر سکندر علی نوشاہی قادری نے کوشش کر کے دونوں فریقین آصف ذوالفقار اور محمد رقیق گروب کے درمیان صلح کروا دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now