جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پیدل چلنے اور ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں اس سے انسان مختلف امراض سے محفوظ رہتا ہے

پیدل چلنے اور ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں اس سے انسان مختلف  امراض  سے محفوظ رہتا ہے
محسن پیر , 27 فروری 2023ء (69) لوگوں نے پڑھا
قصور : فاضل طب الجراحت وجنرل فزیشن ہربل میڈیسن قصورحکیم لیاقت احمد علی نے کہا ہے کہ ہائی بلڈپریشر پرقابوپانے کے لئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوران ملاقات اے پی پی کوبتایاکہ سادہ غذا کا استعمال بڑھتی ہوئی عمر والے افرادکو ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ صحتمند رہنے میں بھی مدد دیتاہے۔ انہوں نے بتایا کہ کم چکنائی والی اور سادہ غذائیں مثلاً مچھلی, چکن,  پھلوں, سبزیوں اور دالوں کے استعمال سے بلڈپریشر کے امکانات کو کم کیاجاسکتاہے۔انہوں نے بتایا کہ پیدل چلنے اور ورزش کو اپنی روزمرہ زندگی کا معمول بنالیں اس سے انسان مختلف موذی امراض سے محفوظ رہتاہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now