بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پابندی کے باوجود آسمان پتنگوں سے بھر گیا

پابندی کے باوجود آسمان پتنگوں سے بھر گیا
محسن جمعرات , 02 مارچ 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
چونیاں  : پابندی کے باوجود آسمان پتنگوں سے بھر گیا -  چونیاں میں  پتنگ بازی عروج پر ہے -  نوجوان سرعام چھت پر پتنگ بازی کررہے ہیں کوئی پوچھنے والے نہیں - شہر اور گردونواح میں منچلے اور اوباش نوجوان جان لیوا کھیل میں ملوث ہیں - پولیس بے بس نظر آرہی -  نوجوان سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں نامعلوم افراد سے حاصل کرتے اور کھولے عام اڑاتے ہیں -  پولیس جان لیوا کھیل کو روکنے میں مکمل ناکام ہے اور بڑے حادثہ کی منتظر ہے تمام آسمان پر پتنگیں ہی نظرآرہی ہیں پولیس حکام نوٹس لے – ایس ایچ او تھانہ سٹی چونیاں نے موقف میں کہا ہے کہ نفری کی کمی ہے ، پھر بھی کاروائی کررہے ہیں  9 بچوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے -  
  • جرم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now