جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پی پی رہنما منظور احمد کا سیلاب زدہ دیہاتوں کا دورہ

پی پی رہنما منظور احمد کا سیلاب   زدہ دیہاتوں کا دورہ
محسن منگل , 18 جولائی 2023ء (116) لوگوں نے پڑھا
قصور : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظور احمد کا پارٹی کارکنان کے ہمراہ سیلاب زدہ دیہاتوں کا دورہ ، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے محلقہ علاقوں میں آبادیاں متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ تیار فصلیں بھی برباد ہو گئیں پاکستان پیپلز پارٹی متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے - ان خیالات کا اظہار چوہدری منظور احمد نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now