جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کوٹ بسم اللہ کنگن پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

 کوٹ بسم اللہ کنگن پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (274) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، کوٹ بسم اللہ کنگن پور اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ہوا جس میں غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا گیا۔ اس موقع پر کچھ دکانداروں کی جانب سے احتجاج بھی سامنے آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری روزی روٹی کا مسئلہ ہے اگر یہ غیر قانونی تجاوزات ہیں تو ہمیں قانونی جگہ فراہم کی جائے جہاں ہم اپنے کاروبار کو جاری رکھ سکیں۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now