جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے اور حل کئے گئے

کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے اور حل کئے گئے
جمعرات , 05 نومبر 2020ء (308) لوگوں نے پڑھا
عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل چونیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی ہونے والی کھلی کچہری میں 30 فیصد شکایات موقع پر نمٹا دی گئی، بقیہ 70 فیصد درخواستوں کا 7 روز کے اندر فیصلہ کر دیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کا کہنا تھا کہ عوامی علاقائی مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اور یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
  • انتظامیہ
  • کھلی کچہری
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now