جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اغواء ہونے والے 3 شیرخوار بچوں میں سے ایک کو بازیاب کرلیا گیا

اغواء ہونے والے 3 شیرخوار بچوں میں سے ایک کو بازیاب کرلیا گیا
پیر , 21 ستمبر 2020ء (229) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، چونیاں سے اغواء ہونے والے 3 نومولود بچوں میں سے 1 شیر خوار بچے کو پولیس نے بازیاب کر الیا۔ مذکورہ بچے کو خاتون رشتے دارنے خاندانی عداوت کی بنا پر اغواء کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چند دن پہلے 3 نومولود بچوں کو اغواء کیا گیا تھا جن میں سے 20 دن کے عبدالرحمٰن کو پولیس نے عارف والا سے بازیاب کرالیا تاہم 6 دن کی مغوی بچی اور 16 دن کے مغوی ایان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ قصور پولیس کا کہنا تھا کہ ان 2 بچوں کو بھی جلد بازیاب کرالیا جائے گا۔ چونیاں سے گزشتہ دنوں بچوں کے آغوا ہونے کے بعد پولیس نے کاروائیاں تیز کردی تھیں۔ 
  • پولیس
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now