بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ، ساتھی زخمی حالت میں گرفتار

پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ، ساتھی  زخمی حالت میں گرفتار
محسن پیر , 06 مارچ 2023ء (100) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر پتوکی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک کردیا -  پولیس ترجمان نے بتایا کہ حاجی خادم حسین نامی شہری نے پولیس کو 15پر ڈکیتی کی واردات کی اطلاع دی کہ 8کس ملزمان نے حبیب آباد سے چونیاں جاتے ہوئے مجھ سے موٹرسائیکل،رقم اور موبائل چھین لیا ہے۔ تھانہ صدر پتوکی پولیس نے فوری کاروائی کی  اور چونیاں روڈ پر ملزمان کا تعاقب کیا۔انہوں نے بتایا کہ داؤکے موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی۔ڈاکوؤں کی اپنی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دوڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا،جبکہ باقی ملزمان اندھیرےکا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمی ڈاکوؤں کی شناخت اسلم اور شوکت سے ہوئی جن کو برائے علاج معالجہ ہسپتال لیکر جایا جا رہاتھا کہ اسلم راستہ میں ہی دم توڑ گیا-  
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now