محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(51) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح
سٹی پتوکی کی حدود میں جواں سالہ بچے سے اوباش کی زیادتی کی کوشش ۔ آصف نے پولیس
تھانہ میں اطلاع دی کہ میرا بھتیجا اے سی
فریج کی شاپ پر کام کرکے گھر جارہا تھا کہ 28 سالہ نوجوان میرے بھتیجے کو ورغلا
پھسلا کر ایک کمرے میں لے جا کر نازیبا
حرکات شروع کر دی اور زیادتی کی کوشش کی میرے
بھتیجے کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا - پولیس مصروف کاروائی -