محسن
ہفتہ , 27 مئی 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کے نواح میں اوباش نے آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کا
نشانہ بنا دیا ، پتوکی کے رہائشی نے پولیس تھانہ صدر کو بتایا کہ میرا آٹھ سالہ
بیٹا گھر سے باہر کھیل رہا تھا کہ کہ نامعلوم شخص میرے بیٹے کو ورغلا کر انپے گھر
لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -