محسن
پیر , 17 جولائی 2023ء
(139) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ نے سیلاب
متاثرین کو کھلے آسمان تلے بے سہارا چھوڑ دیا ، کھیتوں میں
کئی کئی فٹ پانی جمع ، تفصیلات کے مطابق انڈیا نے دریائے ستلج میں دو لاکھ کیوسک
کا بڑا سیلابی ریلہ چھوڑا جس کے باعث کھیتوں اور گھروں میں کئی کئی فٹ
پانی جمع ہو گیا سیلابی ریلہ سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں مکمل تباہ ہو گئیں
مزکورہ علاقوں سے جسے ہی پانی اترا ضلعی انتظامیہ نے واپسی کی راہ لی سیلاب زدگان
کو کھلے آسمان تلے بے سہارا چھوڑ دیا -