ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نجی ڈینٹل کلینک کی جانب سے جاوید سہوترا کے اعزاز میں دعوت

نجی ڈینٹل کلینک کی جانب سے جاوید سہوترا کے اعزاز میں دعوت
محسن پیر , 29 مئی 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : نجی ڈینٹل کلینک کی جانب سے پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی کے صدر محمد جاوید سہوترا کے اعزاز می دعوت - تفصیلات کے مطابق نجی ڈینٹل کلینک آصف کلینک کی جانب سے پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی کے صدر محمد جاوید سہوترا کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر نائب صدر چوہدری تنویر حسین انجم ، محمد عثمان اور دیگر دوت احبات نے شرکت کی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now