محسن
پیر , 17 جولائی 2023ء
(122) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران
وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے قصور کا دورہ کیا - سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی
کی صورتحال کو چیک کیا - امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا - لوگوں سے کھانا، ریسکیو
سروس و دیگر امدادی کاروائیوں کے بارے میں دریافت کیا -