جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نگران وزیراعلی پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ

نگران وزیراعلی پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ
محسن پیر , 28 اگست 2023ء (106) لوگوں نے پڑھا
قصور : وزیراعلی محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ - وزیراعلی محسن نقوی نے مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال میں میہا کر دہ طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا - وزیراعلی محسن نقوی نے مریضوں اور تیمارداروں سے مفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں بھی پوچھا ، مریضوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا - مریضوں کے تیمارداروں نے پارکنگ کی اوور چارجنگ کے بارے میں شکایات کیں ، وزیراعلی محسن نقوی نے ایم ایس کو اوور چارجنگ کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم دیا - محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مریضوں کومفت ادویات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، امیر کی طرح غریب آدمی کو بھی معیاری علاج معالجے کی سہولتیں ملنی چاہئیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now