محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت
پر صوبائی سیکرٹری لیبراسد اللہ فیض کا دورہ قصور۔ مصطفی آباد، ماڈل بازار، کمال
چشتی، گنڈا سنگھ والا میں مفت آٹا پوائنٹس کو چیک کیا - سیکرٹری نے آٹے کی تقسیم، شناختی کارڈ کی سکیننگ
و دیگر انتظامات کو چیک کیا- ضلع میں اب تک 3لاکھ سے زائد آٹے کے تھیلے تقسیم ہو
چکے ہیں - ڈپٹی کمشنر . صوبائی سیکرٹری نے
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے انتظامات کو سراہا۔ وزیر اعلی کی ہدایات پر صوبہ بھر میں رمضان
المبارک میں مفت آٹے کا بڑا ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے-