بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر پنجاب بھر کی طرح ضلع قصور میں بھی کلچر ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا

نگران وزیر اعلی پنجاب  کی ہدایات پر پنجاب بھر کی طرح ضلع قصور میں بھی کلچر ڈے بھرپور طریقے سے منایا  گیا
محسن بدھ , 15 مارچ 2023ء (90) لوگوں نے پڑھا
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پر پنجاب بھر کی طرح ضلع قصور میں بھی کلچر ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاجی فرید روڈ میں اس حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈپٹی کمشنر محمدارشدبھٹی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، ڈپٹی کمشنر ودیگر افسران نے روائتی پنجابی پگڑی پہن کر تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن، پرنسپل ادارہ ہذا، اساتذہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سعد بن شبیرودیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی، تقریب میں طالبات نے مختلف ثقافتی ٹیبلو پیش کیے جبکہ ثقافتی دیہاڑ کی مناسبت سے چاٹی ریس، رسہ کشی و دیگر مقابلہ جات کا خصوصی طورپر انعقاد کیا گیا، تقریب میں پنجابی ثقافت کو اُجاگر کرنے کیلئے مختلف سٹالز بھی لگائے گئے -  
  • ثقافت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now