جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نگران صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے قصور کا دورہ کیا

نگران صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے قصور کا دورہ کیا
محسن پیر , 19 جون 2023ء (28) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد  نے قصور کا  دورہ کیا - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے نگران صوبائی وزیر کا ڈی سی آفس میں استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا - نگران صوبائی وزیر نے ڈی سی کمیٹی روم میں ایک بریفنگ اجلاس کی صدارت کی اور بلدیاتی اداروں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں کا جائزہ لیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now