بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ناراض بیوی نہ مانی، شوہر نےپٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

ناراض بیوی نہ مانی، شوہر نےپٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی
محسن پیر , 18 ستمبر 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
قصور : منڈی عثمانوالہ کے نواح راجوال میں ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے دلبر داشتہ ہو کر تیل چھڑک کو خود کو آگ لگا لی - تفصیلات کے مطابق اشفاق احمد کی بیوی لڑائی جھگڑے کے بعد اپنے میکے راجوال گئی ہوئی تھی جس کو منانے کے لیے اس کا شوہر اشفاق احمد گیا مگر اس کی ناراض بیوی نے صلع کر کے خاوند کے ساتھ گھر واپس آنے سے انکار کر دیا - جس پر اس کے شوہر نے دلبر داشتہ ہو کر خود پر پٹرول چھڑگ کر آگ لگا لی جسے تشویش ناک حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now