محسن
پیر , 12 جون 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : چونیاں کے نواح میں نہر سے
نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد - تفصیلات کے
مطابق چونیاں کے قریب نہر میں ایک نوجوان جس کی عمر 25 سال معلوم ہوئی نہر میں لاش
تیر رہی تھی کہ مقامی لوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کر دی - جس پر پولیس
تھانہ چھانگا مانگا نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر کاروائی کا آغاز کر
دیا -