محسن
جمعرات , 05 اکتوبر 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ مصطفی آباد کی حدود
میں سنگدل باپ نے اپنے ہی تین بچوں کو نہر میں پھینک دیا ، ریسکیو اہلکاروں نے
انجینئر سلطان محمود کی زیر نگرانی سرچ آپریشن کے بعد تین بچوں کی لاشیں نہر سے برآمد کیں – تفصیلات کے مطابق مصطفی
آباد/للیانی کے رہائشی محمد عظیم نے اپنے ہی تین بچوں کو مصطفی آباد/للیانی نہر
میں پھینک دیا اور بعدازاں پولیس بچوں کے اغوا کی رپورٹ درج کروانے پولیس اسٹیشن
پہنچ گیا تاہم پولیس کی تفتیش میں محمد عظیم نے بتایا کہ انس نے اپنے تین بچے
مصطفی آباد نہر میں پھینک دیے -