محسن
ہفتہ , 04 مارچ 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ ترشادہ پھلوں کے
باغبان رواں ماہ مارچ کے مہینہ کے دوران نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرلیں اور مسمی
، مالٹا ، لیموں ، میٹھا ، ولنشیا ، گریپ
فروٹ کے باغات لگانے کے لئے صحتمند بیجوں کا انتخاب کریں اور اس کے لئے اچھی نرسریوں
سے اعلیٰ قسم کے پودوں کا حصول بھی یقینی بنایاجائے تاکہ باغات بہترین پھل فراہم
کرسکیں۔