محسن
بدھ , 20 ستمبر 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : معاشی مسائل کا حل صرف
مسلم لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی شاہراہ
پر گامزان کرسکتے ہیں مسلم لیگ نے اپنے ہر دور حکومت میں ترقی خوشخالی امن وامان
کی بنیاد رکھی - ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق ممبر قومی
اسمبلی ملک رشید احمد خان نے سابق وائس
چیئرمین ضلع کونسل قصور ملک اعجاز احمد خان اور ضلعی صدر یوتھ ونگ ملک مظہر رشید
کے ہمراہ 21 اکتوبر کو میاں محمد نواز شریف کی واپسی کے لیے استقبال کی تیاریوں کے
حوالے سے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا -