محسن
پیر , 08 مئی 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
قصور : ناصرہ میو کی طرف سے حلقہ پی پی 175 میں آئین بچاؤ ملک بچاؤ
ریلی ، ریلیاں مصطفی آباد اور اس کے نواحی
دیہات میں تحریک انصاف کے کارکنان کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ہدایات پر ٹکٹ ہولڈر
پاکستان تحریک انصاف پی پی 175 ناصرہ میو کی حلقہ پی پی 175 کی تمام یونین کونسلوں
میں آئین بچاؤ ملک بچاؤ ریلیوں کا اہتمام کیا گیا -