محسن
جمعہ , 05 مئی 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقے میں شراب کے نشے میں دھت موٹر سائیکل سورا
گر کر جاں بحق ہو گیا - 60 سالہ امین شراب کے نشے میں دھت ہو کر موٹر سائیکل چلا
رہا تھا جو بے قابو ہو کر گر گئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر دم توڑ گیا -