محسن
جمعرات , 02 مارچ 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ چراغشاہ میں طالبہ
کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا – کالج کی طالبہ کو نشہ آور چیز
پلاکر زیادتی کی گئی ، ایف آئی آر کے مطابق ملزمان دوران زیادتی 16 سالہ طالبہ کی
ویڈیو بھی بناتے رہے ، ویڈیو دیکھا کر طالبہ کو بلیک میل بھی کرتے رہے - ایس ایچ
او کے مطابق دونوں ملزمان اور ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج ہے جس میں سے ایک ملزم
گرفتار کر لیا ہے دوسرے کی تلاش جاری ہے۔