جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نماز پڑھنے کے لیے گھر سے جانے والے کم عمر بچے کے ساتھ ذیادتی ، ملزمان گرفتار

نماز پڑھنے کے لیے گھر سے جانے والے کم عمر بچے کے ساتھ ذیادتی ، ملزمان گرفتار
محسن بدھ , 15 فروری 2023ء (73) لوگوں نے پڑھا
قصور: نماز کے لیے گھر سے جانے والے کم عمر بچے علی حمزہ کے ساتھ ذیادتی کرنے والے بے رحم ملزمان یسین اور سفیان  گرفتار  ایس ایج او عابد چھینہ نے مقدمہ درج ہونے کے ایک گھنٹے بعد ملزمان کو گرفتار کر لیا – بے رحم ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا – مقدمہ کی مزید تفیتش جاری ہے –انشاءاللہ ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دلوانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی - 
  • جرم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now