محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(62) لوگوں نے پڑھا
منڈی عثمان والا کے نواح میں نامعلو ملزم
نے ایک بھینس اور گائے کو آٹے میں زہر ملا کر دے دیا جس سے ایک بھینس اور ایک گائے
ہلاک ہوگئی تفصیلات کے مطابق گنجا کلاں کا رہائشی رحمت علی ولد منظور احمد جوئیہ
نے پولیس تھانہ منڈی عثمان والا کو بتایا کہ کسی نامعلوم شخص نے میری مویشیوں کی حویلی میں آٹا میں زہر ملا کر میرے مویشیوں کو دے دیا جس کے نتیجہ میں میری ایک
بھینس اور گائے ہلاک ہو گئیں پولیس مصروف کارروائی ہے۔