محسن
بدھ , 17 مئی 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر پھولنگر کی حدود
میں نامعلوم گاڑی سے ایک شخص کی لاش برآمد - جمبر روڈ پھولنگر کے قریب ایک نجی
گاڑی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس تھانہ صدر پھولنگر کا کہنا ہے کہ بظاہر
ڈیڈ باڈی پر کسی قسم کے نشانات موجود نہیں ، جانچ پڑتال کے بعد مزید کاروائی کی جائے
گی -