محسن
منگل , 08 اگست 2023ء
(120) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کوٹ رادھاکشن کے علاقے
سے جواں سالہ شادی شدہ لڑکی اغواء پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق
محمد بیشر نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی کہ ملزم عثمان میری 25 سالہ بیوی کو
زبردستی اغواء کر کے لے گیا - پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے نامزد ملزم کیخلاف
مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی -