اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نامعلوم افراد نے خاتون کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا

نامعلوم افراد نے خاتون کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا
محسن جمعرات , 18 مئی 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
قصور : کوٹ رادھا کشن کے نواح میں نامعلوم ملزمان نے شادی شدہ خاتون کو سر میں اینٹیں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ، تفصیلات کے مطابق روسہ بھیل کا رہائشی فصیل آباد میں مرغی فارم میں محنت مزدوری کرتا ہے اسکی بیوی کرائے کے مکان میں اکیلی رہائش پزیر تھی ، اسے اطلاع ملی کے تمہاری بیوی کو کسی نے سر میں اینٹ مار کر قتل کر دیا - ، پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now