محسن
ہفتہ , 15 اپریل 2023ء
(30) لوگوں نے پڑھا
پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن کی حدود میں نامعلوم کی فائرنگ سے
ایک شخص زخمی ہوگیا ، زخمی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس
تھانہ کوٹ رادھا کشن کی حدود میں محمد عامر کو نامعلوم نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ،
پولیس مصروف کاروائی ہے -