محسن
پیر , 11 ستمبر 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
قصور : گنڈا سنگھ کے نواح میں
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ لڑکا زخمی ہو گیا ، حسین نے پولیس تھانہ گنڈا
سنگھ والا کو بتایا کہ میرا بیٹا گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی
فائرنگ سے زخمی ہو گیا -