بدھ , 01 جولائی 2020ء
(201) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، نفیس الرحمان خان آفیسر ریٹائرڈ نیشنل بینک آف پاکستان کی بیٹی نفیسہ خان پنجاب ہولیس میں سب اانسپکٹر بھرتی ہوگئی ہیں۔ ان کی یہ کامیابی تحصیل چونیاں میں ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے اس سے پہلے چونیاں کی کوئی خاتون اس عہدے کیلئے منتخب نہیں ہوئیں۔ انہیں اور ان کے والد کو تحصیل کی سماجی و سیاسی شخصیات کیا جانب سے مبارکباد کا دینے کا سلسلہ جاری ہے۔