اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نعیم کلاتھ ہاوس "ون ڈالر شاپ" چونیاں میں کھلنے والا ہے جلد

نعیم کلاتھ ہاوس
پیر , 14 ستمبر 2020ء (1040) لوگوں نے پڑھا
چونیاں میں نعیم کلاتھ ہاوس کا عنقریب شاندار افتتاح ہونے جارہا ہے۔ گروپ کی خاصیت ون ڈالر شاپ ہے۔ جہاں پر تمام چیزیں ون ڈالر یعنی 150 پاکستانی روپوں میں ملتی ہیں۔ لوگوں نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ کا علاقے میں کاروبار کھولنے کا شکریہ ادا کیا ہے جو ون ڈالر شاپ چونیاں میں کھولنے جارہے ہیں۔ ون ڈالر شاپ میں کراکری، گارمنٹس، کھلونے، اسٹیشنری، شیٹ کلاس، جیولری، کاسمیٹکس، گفٹس ، وغیرہ جیسی کئی چیزیں دستاب ہوں گی۔ یہ شاپ مین بازار چوک پرانی چوکی چونیاں میں واقع ہوگی۔
  • بچے اور کنبے
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now