منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نادرہ آفس کے باہر غیر قانونی پارکنگ ، جھگڑے معمول بن گئے

نادرہ  آفس کے باہر غیر قانونی پارکنگ ، جھگڑے معمول بن گئے
محسن جمعہ , 31 مارچ 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
قصور : عوامی سہولت کے لیے شہر میں بنائے جانے والے نادرہ آفس کے باہر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ مافیاں نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا لڑائی جھگڑے روزہ کا معول بن گئے - عوامی مطالبہ پر سابقہ ایم این اے چوہدری منظور احمد کی کاوش سے قصور شہر کے اندر نادرہ آفس بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کر نا پڑے لیکن نادرہ آفس کی آڑ میں غیرقانونی بنائے گئے پارکنگ سٹینڈ مافیا نے شہریوں سے زبردستی پیسے وصول کرنا شروع کر دئیے ہیں - دوکانوں پر خریداری کے لیے آنے والے شہریوں سے بھی یہ پارکنگ سٹینڈ زبردستی غنڈا گردی سے پیسے وصول کرتے ہیں حالانکہ وہ شہری نادرہ کی بحائے دوسری دوکانوں پر اپنے کام کے لیے آئے ہوئے ہوتے ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now