محسن
پیر , 10 جولائی 2023ء
(109) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد میں محکمہ فوڈ
کے زیر سایہ شہر بھر میں شوارما ، برگر ، آلو چیپس کے نام پر موت بکنے لگی دکانوں
، سٹالوں پر ناقص کچپ ، مائیونیز تیل اور دیگر اشیاء کا استعمال عروج پر حکام
خاموش تماشائی ، تفصیلات کے مطابق الہ آباد شہر اور گردونواح میں محکمہ فوڈ
اتھارٹی کی نااہلی کے سبب ، شوراما ، برگر ، اور آلو چیپس کے نام پر سٹالوں اور
دکانوں پر موت فروخت ہونے لگی ناقص تیل ، کچپ، مائیونیز اور دیگر کا استعمال عروج
پر پہنچ گیا - شہری پیٹ سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے -