محسن
پیر , 28 اگست 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
قصور : نواحی سرحدی گاؤں میں روہی نالہ
میں بھینسوں کو نہلاتے ہوئے 12 سالہ لڑکا
پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق پتواں کلاں کے رہائشی جگا کا 12
سالہ بیٹا زین روہی نالہ میں اپنی بھینسوں کو باہر نکالنے کی کوشش میں گہرے پانی
میں چلا گیا ، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو پانی سے نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا -