محسن
جمعہ , 17 مارچ 2023ء
(61) لوگوں نے پڑھا
قصور : الہ آباد کے نواح میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نو سالہ بچہ
زخمی ہوگیا – تفصیلات کے مطابق پولیس
تھانہ الہ آباد کے علاقہ بھاگی وال میں نو سالہ ابوبکر جارہا تھا کہ اچانک نامعلوم
ملزمان نے فائرنگ کر دی ابوبکر فائرنگ کی
زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال میں منتفل کر دیا –
پولیس مصروف کاروائی ہے -