محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور میں نا معلوم ملزم کی
فائرنگ سے ایک شخص جاں بخق - تفصیلات کے مطابق راجہ جنگ کے رہائشی نے پولیس تھانہ
راجہ جنگ کو بتایا کہ میرا پنتالیس سالہ بھائی گھر کے باہر موجود تھا کہ نامعلوم
افراد نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپال کے لیے لے جایا
جا رہا تھا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا -