جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مضر صحت دودھ کی فروخت ، شہری امراض کا شکار

مضر صحت دودھ کی فروخت ، شہری امراض کا شکار
محسن پیر , 24 جولائی 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : شہرو گردونواح میں مضر صحت دودھ کی فروخت سرعام جاری ۔ بچے جوان اور بوڑھے موذی امراض میں مبتلا ہونے ہلگے-تفصیلات کے مطابق شہرو گردونواح میں دودھ فروش کیمیکل ملا دوودھ دکانوں پر فروحت کر رہے ہیں ، شہر میں بھی دکانداروں کی مبینہ ملی بھگت سے دودھ فروش کیمیکل سے تیار کر دہ دودھ فروخت کر رہے ہیں کیمیکل سے تیار کردہ دودھ سے شہری موذی امراض میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں ، ذرائع کے مطابق محکمہ فوڈ کے اہلکار مبینہ منتھلی لے کر خاموش تماشائی بن گئے ہیں - شہریوں نے ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now