ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مضر صحت اشیاء کی بھر مار ، شہری بیماریوں میں مبتلا

مضر صحت اشیاء کی بھر مار ، شہری بیماریوں میں مبتلا
محسن جمعہ , 09 جون 2023ء (27) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی شہر اور گردونواح میں ناقص آئل سے تیار کی جانے والی اشیاء کھانے سے شہری جگر و معدہ کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے - پنجاب فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر میں قائداعظم روڈ ، علامہ اقبال روڈ ، فیصل کالونی روڈ  پر واقع  مختلف ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والے ناقص آئل سے تیار شدہ اشیاء سے شہری جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے - انجمن تحفظ حقوق شہریاں کے صدر کا پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری کاروائی کا مطالبہ -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now