جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مصطفی آباد میں جگہ جگہ گندگی کے انبار لگ گئے

مصطفی آباد میں جگہ جگہ گندگی کے انبار لگ گئے
محسن بدھ , 05 جولائی 2023ء (55) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد / للیانی : میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت کی وجہ سے مصطفی آباد للیانی کے متعدد محلے گندگی کی زد میں آگئے - بدبو نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی - راہ گیروں اور نمازیوں کو گزرنے میں شدید تکلیف کا سامنا - تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد ٹاؤن کمیٹی کی  مبینہ غفلت اور بد انتظامی کی وجہ سے مصطفی آباد میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ  گئے - لوگوں کو آنے جانے  میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے - لوگوں نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now