محسن
پیر , 09 اکتوبر 2023ء
(568) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد/للیانی : مین بازار
مصطفی آباد میں فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد کیا گیا - اہل علاقہ کا فری معائنہ کر
کے ادویات دی گئیں ، تفصیلات کے مطابق عارف میموریل ہسپتال کی طرف سے اور انجمن تاجران کی خصوصی تعاون سے مین بازار مصطفی
آباد میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا - جس میں
اہل علاقہ کا فری علاج کیا گیا اور فری
ادویات دی گئیں -