اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مصطفی آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا منصوبہ شروع ، پیپر ورک مکمل

مصطفی آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا منصوبہ شروع ، پیپر ورک مکمل
محسن منگل , 23 مئی 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ضلعی انتظامیہ اور اخوت فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے مصطفی آباد کو ماڈل سٹی بنانے کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں ہوا، اجلاس میں چیف آفیسر ضلع کونسل ، چیف آفیسر ایم سی مصطفی آباد ،  نمائندہ اخوت فاﺅنڈیشن اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ، اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلعی انتظامیہ ، اخوت فاﺅنڈیشن اور لوکل کمیونٹی کے تعاون سے مصطفی آباد ماڈل سٹی منصوبہ شروع کیا جارہا ہے، تمام پیپر ورک مکمل کر لیا گیا اور بہت جلد منصوبے پر کام شروع کر دیا جائیگا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں مختص کردہ علاقوں محلہ چوہدریاں ، محلہ ملکاں والا اور محلہ مٹھو شاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر کیا جائیگا ، گھروں میں سولر سسٹم لگایا جائیگا ، مساجد میں فوڈ بینک قائم کئے جائینگے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now