جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شیخ علاؤالدین کا احمد تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کنگن پور کا دورہ

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شیخ علاؤالدین کا احمد تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کنگن پور کا دورہ
محسن جمعہ , 24 فروری 2023ء (116) لوگوں نے پڑھا
ضلع قصور کی مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ایم پی اے  پاکستان مسلم لیگ (ن) شیخ علاؤالدین ، محسن نزیر ملک (صدر رائس ملز ایسوسی ایشن قصور ) نے دوست احباب کے ساتھ  احمد تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کنگن پور کا وزٹ کیا نقد ڈونیشن دی۔ اس موقع پر معزز مہمانوں کو تھیلیسیمیا کے مریض بچوں سے ملوایا گیا مہمانوں نے دوبارہ آنے اور ان بچوں کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا یقین دلایا۔
  • ہسپتال
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now