محسن
جمعرات , 16 فروری 2023ء
(97) لوگوں نے پڑھا
مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق صوبائی
پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا
خاں سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں
عباس علی جٹ ملاقات کر رہے ہیں – ملاقات کے
دوران کنگن پور کی سیاسی سرگرمیاں کے
حوالے سے بات چیت -