محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(53) لوگوں نے پڑھا
قصور : پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری احسن
رضا خاں ممبر قومی اسمبلی رانا محمد اسحاق خان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ و
ریونیو کے ہمراہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کنگن پور میں کاغذات نامزدگی جمع
کرواتے ہوئے اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری محمد اقبال خاں، ملک فرمائش علی، چوہدری
آفیسر رضا خاں ایڈوکیٹ سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے -