ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مصنف امجد ظفر علی کی ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے ملاقات

مصنف امجد ظفر علی کی ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے ملاقات
محسن ہفتہ , 27 مئی 2023ء (129) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے مصنف امجد ظفر علی کی ملاقات ، ضلع قصور کی تاریخ پر انگلش زبان میں کتاب شائع کرنے پر تعریفی سند دی - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے مصنف امجد ظفر ڈپٹی کمشنر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اورضلع قصور کی تاریخ پر انگلش زبان میں اور مجموعی طور پر پہلی مفصل ترین کتاب مرتب کرنے اور قصور کا نام روشن کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے امجد ظفر علی کو تعریفی سند دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now