جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسافر ویگن الٹنے سے خاتون سمیت 6 افراد زخمی

مسافر ویگن الٹنے سے خاتون سمیت 6 افراد زخمی
محسن جمعرات , 23 فروری 2023ء (79) لوگوں نے پڑھا
قصور: رائیونڈ روڈ قصور پر مسافر ویگن الٹ جانے سے عورتوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق کوسٹر مسافروں کو لے کر قصور آ رہی تھی کوسٹر جب نول بانسوں کے قریب پہنچی تو سڑک کے کنارے ایکسیویٹر مشین کھڑی تھی اور سڑک خراب ہونے کی وجہ سے اسکو بچانے کی کوشش میں ویگن الٹ جانے کے نتیجہ میں ایلیمنٹری سکول کی ٹیچر اور دیگر زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے-
  • حادثہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now